رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں؟

رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں؟ ایک دوسرے کو سلام کریں – مسلم: 54 ان سے ملاقات کرنے جائیں -مسلم: 2567 ان کے پاس بیٹھنے اٹھنے کا معمول بنائیں۔ – لقمان: 15 ان سے بات چیت کریں – مسلم: 2560 ان کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں – سنن ترمذی: 1924، صحیح ایک…

باپ کی عظمت

ایک صاحب نے رسول اللہﷺ سے اپنے باپ کی شکایت کی کہ یا رسول اللہﷺ ! میرا باپ مجھ سے پوچھتا نہیں اور میرا سارا مال خرچ کر دیتا ہے … آپ ﷺ نے فرمایا کہ بلاؤ  ان کے باپ کو… جب ان کے والد کو پتا چلا کہ میرے بیٹے نے رسول اللہﷺ سے…

زندگی کے 8 بہترین اسباق

کلاس روم طلبہ اور طالبات سے بھرا ہوا تھا۔ ہر کوئی خوش گپیوں میں مصروف تھا، کان پڑی آوازسُنائی نہ دیتی   تھی،  اتنے میں پرنسپل  کلاس روم میں داخل ہوئے،   کلاس روم  میں سناٹا چھاگیا ۔ پرنسپل  صاحب نے اپنے ساتھ آئے ہوئے ایک صاحب کا تعارف کراتے ہوئے کہا یہ ہمارے کالج کے وزیٹنگ…

اللہ تعالی کی آزمائش

بنی اسرائیل میں تین شخص تھے ، ایک کوڑھی ، دوسرا اندھا اور تیسرا گنجا ، الله تعالیٰ نے چاہا کہ ان کا امتحان لے-” چنانچہ الله تعالیٰ نے ان کے پاس ایک فرشتہ بھیجا ۔ فرشتہ پہلے کوڑھی کے پاس آیا اور اس سے پوچھا کہ تمہیں سب سے زیادہ کیا چیز پسند ہے…

ایٹمی حملہ کے بعد کیسے بچا جائے؟

ایٹمی حملہ کے بعد کیسے بچا جائے؟ آج کے دور میں انسان کو جس سب سے خوفناک غیر فطری آفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. وه ہے ایک ایٹمی حملہ اگر آپ کے شہر پر ایٹم بم گرا دیا جائے. تو بهی آپ زنده بچ سکتے ہیں. کیسے؟جانیئے اس تحریر میں، ایٹمی حملے کا…

كولیسٹرول اور ہارٹ اٹیک، بچاؤ کے طریقے

یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے. امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا (heart…

رازق، رازق، تو ہی رازق

مئی ۱۹۸۶ء تک کا زمانہ مسقط (عمان) کی فوج میں بطور ایک اکائونٹنٹ گزرا، وہاں ہمارے ساتھ ایک رشید صاحب بھی ہوا کرتے تھے، وہ حافظ آباد کے قریب واقع کسی گائوں کے رہنے والے تھے، وہ وقتاً فوقتاً گائوں کا چکر لگاتے رہتے تھے، وہ اکثر ایک حکیم صاحب کا ذکر کرتے، ان حکیم…

تندرستی ہزار نعمت ہے

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا ’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگےتو کیا مانگے؟‘‘ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’صحت‘‘۔ میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا‘ صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت…

برکت کیا ہے ؟؟؟

برکت کو بیان نہیں، محسوس کیا جاسکتا ہے۔ جب آپ آمدن و اخراجات کے حساب کتاب کے چکر میں پڑے بغیر اور بنا کسی ٹینشن کے اپنا کچن چلا رہے ہوں تو اسے برکت کہتے ہیں۔ پھر چاہے آپ کی آمدن ایک لاکھ ہو یا ایک ہزار۔ اس کی سب سے بڑی نشانی دل کا…