باپ کی عظمت

ایک صاحب نے رسول اللہﷺ سے اپنے باپ کی شکایت کی کہ یا رسول اللہﷺ ! میرا باپ مجھ سے پوچھتا نہیں اور میرا سارا مال خرچ کر دیتا ہے … آپ ﷺ نے فرمایا کہ بلاؤ  ان کے باپ کو… جب ان کے والد کو پتا چلا کہ میرے بیٹے نے رسول اللہﷺ سے…

شاہ یمن تُبّع خمیری

حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بھی پہنچتا اس کی…

شیخ جنید بغدادی

کہتے ہیں ایک بار شیخ جنید بغدادی سفر کے ارادے سے بغداد روانہ ہوئے۔ حضرت شیخ کے کچھ مرید ساتھ تھے۔ شیخ نے مریدوں سے پوچھا: "تم لوگوں کو بہلول کا حال معلوم ہے؟” لوگوں نے کہا: ” حضرت! وہ تو ایک دیوانہ ہے۔ آپ اس سے مل کر کیا کریں گے؟” شیخ نے جواب…

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

ان کا معاملہ بھی عجیب ہے! اُحد کے روز مسلمانوں کو گھائو لگایا اور باقی زندگی اَعدائے اسلام کو ناکوں چنے چبوائے۔آئیے ان کی داستانِ حیات ابتدا سے سنیں! مگر کون سی ابتدا؟… وہ تو خود اس روز کے علاوہ کسی روز کو اپنی زندگی کا آغاز نہیں سمجھتے جس روز انھوں نے رسول اللہ…

امام غزالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

امام غزالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بڑے عالم دیں، متقی‘ پرہیز گار اور اللہ کے ولیوں میں شمار ہی. ان کی زندگی کے پیچھے ان کی ماں کا مثالی کردار جھلکتا ہے۔ محمد غزالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور احمد غزالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دو بھائی تھے لڑکپن میں یتیم ہوگئے تو ان کی تعلیم و تربیت ان کی والدہ سے انجام دی۔